پیر 2 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jun 02, 2014, 04:07 PM
Share
Subscribe
آج کے سیربین کا موضوع ہے رواں مالی سال کے دوران حکومت کی معاشی کارکردگی پچھلے سال کی نسبت تو بہتر رہی ہے لیکن خود حکومت نے اپنے لیے جو اہداف مقرر کیے تھے ان میں سے بیشتر حاصل نہیں کیے جا سکے۔
