جمعـ 6 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jun 06, 2014, 04:21 PM

Subscribe

آج کا بڑا موضوع پیمرا نے جیو ٹی وی کا لائسنس معطل کر دیا جبکہ جیو نے آئی ایس آئی پر پچاس ارب روپے کا ہتکِ عزت کا دعوی کر دیا ہے۔