اتوار 8 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jun 08, 2014, 04:11 PM

Subscribe

آج کے پروگرام کا بڑا موضوع ہے مصر میں اخوان المسلمین کے محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل السیسی نے جمہوریت و آئین کی قسم کھاتے ہوئے آج صدر کا حلف اٹھا لیا۔