سنیچر 14 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jun 14, 2014, 04:18 PM

Subscribe

آج کا بڑا موضوع وفاقی حکومت کی جانب سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ یعنی ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ہے۔