بدھ 18 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jun 18, 2014, 04:08 PM
Share
Subscribe
عراق میں سُنی شدت پسندوں نے ملک میں تیل کے سب سے بڑے کارخانے پر حملہ کیا ہے جبکہ شدت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان دارالحکومت سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر بعقوبہ کے مقام پر جنگ جاری ہے۔ اُن کی حکمتِ عملی کیا ہے؟
