پیر 23 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jun 23, 2014, 04:05 PM

Subscribe

امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری عراق پہنچے ہیں اور مختلف حکومتی اراکین سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ آج سیربین اسی بات کا جائزہ لے گا کہ کہیں امریکہ عراق میں کارروائی کرنے تو نہیں جا رہا؟