پیر 30 جون کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jun 30, 2014, 04:58 PM
Share
Subscribe
پاکستانی فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ فوج نے تین برس قبل شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم اس وقت کے فوجی سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث یہ کارروائی نہ کی جا سکی۔ یہی آج کے سیربین کا اہم موضوع ہے۔
