بدھ دو جولائی کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jul 02, 2014, 04:09 PM

Subscribe

پاکستان کی قومی اسمبلی نے ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بنائے جانے والے نئے قانون پروٹیکشن آف پاکستان بل کی منظوری دے دی ہے یہی آج کے سیربین کا اہم موضوع ہے۔