پیر سات جولائی کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jul 07, 2014, 04:16 PM
Share
Subscribe
پاکستان میں ریاستوں اور شمالی علاقہ جات (سیفران) کے وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی امداد کے لیے کسی بین الاقوامی امدادی ایجنسی پر کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن حکومت کسی بین الاقوامی امدادی ایجنسی سے مدد کی اپیل کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔
