جمعرات دس جولائى کا سیربین

Jul 10, 2014, 04:15 PM

Subscribe

اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اسرائیل اور فلسطین پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں صورتِ حال تباہی کے دہانے پر ہے۔‘ منگل سے اب تک اسرائیلی فضائی حملوں میں 70 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔