بدھ 16 جولائی کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jul 16, 2014, 04:06 PM
Share
Subscribe
ایک ولندیزی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ نیدرلینڈز 1995 میں بوسنیا ہرسیگووینا کے شہر سریبرینتسا میں 300 سے زیادہ بوسنیائی مسلمان مردوں اور لڑکوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے۔
