سنیچر19جولائی کا سیربین ریڈیو پروگرام

Jul 19, 2014, 04:04 PM

Subscribe

غزہ میں ہفتے کو آٹھ نفوس پر مشتمل ایک فلسطینی خاندان سمیت پندرہ افراد کی ہلاکتوں کے بعد غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔