پیر بائیس جولائی کا سیربین ریڈیو پروگرام
Jul 22, 2014, 04:04 PM
Share
Subscribe
لندن میں آج سے شروع ہونے والی ’گرل سمٹ‘ کا انعقاد برطانوی حکومت اور یونیسیف کے تعاون سے کیا گیا ہے اور اس میں بین الاقوامی سیاست دان اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ یہی آج کا بڑا موضوع ہے۔
