زوئی وکا جی سے خصوصی انٹرویو

Nov 24, 2014, 04:43 PM

Subscribe

زوئی وکاجی نے بی بی سی اردو کی فیفی ہارون سے بات کرتے ہوئے ان پانچ گانوں کے بارے میں بات کی جن کا ان کی زندگی پر اثر ہے۔ یہ آڈیو انٹرویو سنیے۔