تھر میں قحط سالی پر مفصل گفتگو
Share
Subscribe
بی بی سی اردو کے نامہ نگار ریاض سھیل نے قحط سے متاثرہ تھر کا کئی بار دورہ کیا ہے مگر گذشتہ دنوں انہوں نے مقامی سماجی کارکنوں اور رہنماؤں کے ساتھ بی بی سی کے لیے ایک تفصیلی گفتگو کی جس میں قارئین کے پوچھے گئے سوالوں کے جواب بھی شامل کیے گئے اور قحط کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل اور اس کے تاریخی پہلوؤں اور بہتری کی تجاویز پر مفصل بات چیت کی جس میں ان کے ساتھ صوبائی وزیر جام مہتاب ڈہر، سماجی کارکن علی اکبر راحمو، بھارومل عمرانی اور استاد اور کام نویس علی ارباب نیک محمد اور مقامی صحافی کھٹاؤ جانی شامل تھے۔
