ویب سائٹس کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کی آئینی حیثیت چیلنج
Dec 16, 2014, 02:02 AM
Share
Subscribe
پاکستان میں انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والی بین الوزارتی کمیٹی کی جانب سے ویب سائٹس تک رسائی پر پابندی لگانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طاہر عمران کی رپورٹ
