پاکستان میں سوشل میڈیا کے لیے 2014 کا سال کیسا رہا؟
Jan 01, 2015, 11:54 AM
Share
Subscribe
پاکستانی سوشل میڈیا کے لیے 2014 ایک اتار چڑھاؤ کا سال تھا جب سوشل میڈیا بحیثیتِ مجموعی مختلف نشیب و فراز سے گزرا۔ اس سلسلے میں سنیے ہمارے سوشل میڈیا ایڈیٹر طاہر عمران کی گفتگو۔ شریکِ گفتگو ہیں جیو نیوز کی اینکر ماریہ میمن، انسانی حقوق کی تنظیم بائٹس فار آل کے فرحان حسین اور صحافی شیراز حسن۔
