ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں چند دلچسپ حقائق
Jan 30, 2015, 05:48 PM
Share
Subscribe
حال ہی میں پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو امن کو نوبل انعام ملا جو اگرچہ پاکستان کے نام ہونے والا امن کا پہلا نوبیل انعام ضرور تھا مگر کئی برس پہلے ایک اور پاکستانی ڈاکٹر عبداسلام کو انیس سو اناسی میں فزکس میں گرانقدر تحقیق پر نوبل انعام ملا تھا۔ ڈاکٹر عبدالسلام کون تھے اور پاکستان میں اُن کا کامیابی کا ذکر اتنا کیوں ہوتا ہے؟ یہی جاننے کی کوشش کی ہے سارہ حسن نے
