جب فلم جلیبی کی ہیروئین ژالے سرحدی نے گانا سنایا
Feb 16, 2015, 02:10 AM
Share
Subscribe
پاکستانی فلم ”جلیبی” بیس مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم کی پروموشن کے لیے فلم کے دو مرکزی کردار ژالے سرحدی اور علی سفینہ نے بی بی سی کے دفتر کا رخ کیا۔ ان سے بات کی ہماری ساتھی معصومہ ملک نے اور سب سے پہلے اس فلم کی کہانی اور ان کے کرداروں کی بابت پوچھا اور یہ بھی کہ ایسی کیا خاص بات ہے اس فلم میں جو فلم بینوں کو اپنی جانب متوجہ کر پائے گا۔
