جمعرات 26 فروری کا جہاں نما ریڈیو پروگرام

Feb 26, 2015, 02:32 AM

Subscribe

بی بی سی اردو نے 1969 میں جہاں نما پروگرام سامعین کے لیے پیش کرنا شروع کیا جس کا کل بروز جمعہ آخری پروگرام ہو گا۔ آج کے پروگرام میں ہم سامعین سے ان کی یادوں کے حوالے سے سنیں گے اور یہ بھی کہ پروگرام کیسے شروع ہوا۔