وسعت اللہ خان کا مشہور کالم بخشو اب آڈیو میں

May 27, 2015, 12:09 PM

Subscribe

وسعت اللہ خان نے بخشو گذشتہ سال 23 فروری 2014 کو لکھا تھا جس کے بعد سے اس کا تذکرہ ایوانِ اقتدار سے عوام تک زبان زدِ عام ہے۔ قارئین کی اصرار پر اب آڈیو میں پیش ہے۔