نجی سکولوں کا نگراں ادارہ چیئرمین کی تقرری کا منتظر

Sep 09, 2015, 05:20 PM

Subscribe

حکومت کی جانب سے قائم کردہ نگران ادارے پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کے تقرر کے حوالے سے وفاقی حکومت کے مختلف اداروں میں خطوط کا تبادلہ تک ہی کام ہو رہا ہے اور اس اہم منصب پر تعیناتی کے آثار مستقبل قریب میں نظر نہیں آتے۔