کیا ہمارا سکول بند ہے؟
Share
Subscribe
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں برسراقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دیگر شعبوں کے مقابلے میں تعلیم پر سب سے زیادہ بجٹ خرچ کررہی ہے لیکن قوت سماعت و گویائی سے محروم ، ذہنی اور جسمانی طورپر معذور بچوں کےلیے پرائمری سے آگے تعلیم کے مواقع انتہائی کم ہیں جسکی وجہ سے ہر سال سینکڑوں بے زبان بچے تعلیم کے بنیادی حق سے محروم رہ جاتے ہیں۔ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔۔
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com
