ہنزہ میں ایک کیفے جسے صرف خواتین چلاتی ہیں

Sep 26, 2015, 03:10 PM

Subscribe

پاکستان کی دلکش وادی ہنزہ میں ایک ایسا کیفے ہے جسے خواتین نے بنایا ہے اور اسے خواتین ہی چلاتی ہیں۔ شیف سے لے کر ویٹر تک سب خواتین ہیں مگر گاہکوں کا خواتین ہونا لازمی نہیں۔ اس لحاظ سے پاکستان میں شاید یہ اپنی نوعیت کا واحد کیفے ہے جو لگ بھگ ہزار سال پرانے التِت قلعے کے قدیم باغ میں واقع ہے اور خوبانیوں کے درختوں نے اسے چاروں طرف سے اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ ہمارے ساتھی احمد رضا پچھلے دنوں ہنزہ گئے اور اس کیفے میں وقت گزارا۔ سنیے ان کی رپورٹ جو موسیقی سے شروع ہوتی ہے۔ مزید پڑهنے کے لیے کلک کریں http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/09/150925khabsicafehunzazs