فالٹ لائن پاکستان، زلزلے کے دس سال

Oct 05, 2015, 04:36 PM

Subscribe

آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سمیت بھارت اور افغانستان کے کئی علاقوں میں شدید زلزلہ آیا۔ بی بی سی اردو اس زلزلے کے دس سال بعد خصوصی پروگرام نشر کرے گی جن میں ہم جائزہ لیں گے کہ اب حالات کیسے ہیں اور کیا بدلا ہے؟ نظر رکھیں ہماری ویب سائٹ پر www.bbcurdu.com