دس سال بعد بھی بالاکوٹ کے متاثرین بے حال

Oct 07, 2015, 08:22 AM

Subscribe

دس سال بعد بالاکوٹ کے متاثرین کا حال جاننے ہمارے ساتھی عزیزللہ خان وہاں پہنچے تو دیکھا کہ اکثریت ابھی تک عارضی مکانوں میں مقیم ہے۔ پیشِ خدمت ہے بالاکوٹ کے متاثرین کے ساتھ عزیزاللہ خان کی بات چیت۔۔ اس بارے میں مزید پڑھیں اس لنک پر http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/10/151006eqbalakotpeopleinsearchofhomeszs