زلزلے، توہم پرستی یا عقل پسندی؟
Share
Subscribe
دس برس پہلے جب پاکستان اور بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ۔ ہزاروں جانیں گئیں اور پوری کی پوری بستیاں ملیا میٹ ہوگئیں تو کئی افراد نے اسے خدا کا عذاب قرار دیا اور کہا کہ برے اعمال کا نتیجہ ہے۔ ایسا کیوں ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اتنی ترقی کے باوجود قدرتی آفتوں کے بارے میں انسانی سوچ روایات کے زیراثر رہتی ہیں اور اس سے آفت زدہ لوگ کس طرح سے متاثر ہوتے ہیں۔ سنیے اسلام آباد سے احمد رضا کی رپورٹ ۔
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com
