چترال کے ایک گاؤں میں زلزلہ متاثرین امداد کے منتظر
Oct 28, 2015, 04:25 PM
Share
Subscribe
خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں جہاں حالیہ زلزلے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں اور تباہی ہوئی ہے وہاں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں ستر سے اسی فیصد مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اس گاؤں کے قریب دیگر علاقوں میں بھی کوئی بڑے پیمانے پر تباہی نہیں ہوئی۔ اس گاؤں میں پہاڑوں سے اب بھی دھواں نکل رہا ہے ۔ لوگ اب مداد کے منتظر ہیں۔ پشاور سے عزیزاللہ خان
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com
