قوال کیسے بنتا ہے؟

Oct 28, 2015, 04:31 PM

Subscribe

ہر سال ہزاروں لوگ صوفی دریش بابا فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری دینے آتے ہیں ، جو بڑھتی شدت پنسدی کے باوجود خطے میں تصوف اور صوفی اسلام کے رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔ اور قوالی اور قوال کے لیئے یہ مزار ایک روحانی بنیاد بھی ہے۔ ایک قوال دربار کی سائے میں کیسے پروان چڑھتا ہے ، سنئیے صبا اعتزاز کی خصوصی رپورٹ میں۔

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com