تیزاب کے حملے سے متاثرہ خاتون نائلہ فرحت کا دلیرانہ انٹرویو
Oct 30, 2015, 04:30 PM
Share
Subscribe
آج اسلام آباد میں تیزاب کے حملے کے متاثرین کے لیے ہونے والی ایک تقریب میں بتایا گیا کہ سنہ 2007 سے لے کر سنہ 2015 تک پاکستان میں بارہ سو کے قریب ایسے حملے رپورٹ کیے گئے۔ ہماری ساتھی ارم عباسی نے ایک متاثرہ خاتون نائلہ فرحت سے انٹرویو کیا جو بڑی دلیری کے ساتھ اپنی آب بیتی سنا رہی ہیں۔
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com
