جامعہ سوات کے ’اوڈی گرام کیمپس کو خطرناک قرار‘ دے دیا گیا
Nov 06, 2015, 04:30 PM
Share
Subscribe
پاکستان کے صوبہ خیبر پحتونخوا میں چھبیس اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعدحُکام نے جامعہ سوات کے اوڈی گرام کیمپس کو خطرناک قرار دے دیا تھا اُس کے بعد آج تک وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوئے دس روز گزر گئے ہیں اور انتظامیہ کیمپس کو کسی متبادل جگہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ طلباء کا تدریسی نقصان کیسے پورا ہوگا؟ یہی معلوم کرنے کی کوشش کی ہے اوڈیگرام سوات میں نامہ نگار عبداللہ فاروقی نے اپنی رپورٹ میں۔ مزید تفصیل کے لیے وزٹ کریں www.bbcurdu.com
