پاکستاني معاشرے میں ایک خاکروب کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟
Nov 13, 2015, 01:22 PM
Share
Subscribe
پاکستاني معاشرے میں کئی پیشے ایسے ہیں جنہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی طرف سے سراہا نہیں جاتا۔ ایسے میں اِن پیشوں سے منسلک افراد سے معاشرہ کیسا سلوک کرتا ہے۔ ملیے وارِث مسیح سے جو ایک خاکروب ہیں۔بی بی سی اردو کی نخبت ملک کی تیار کردہ وارث مسیح کی کہانی، اُن کی اپنی زبانی۔
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com
