بلوچستان سٹوڈنٹ آرگنائزیشن (آزاد) کی پہلی خاتون سربراہ کریمہ بلوچ سے گفتگو
Nov 13, 2015, 04:00 PM
Share
Subscribe
بلوچ طلباء تنظیم بلوچستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (بی ایس او-آذاد) کی پہلی خاتون سربراہ کریمہ بلوچ کے خلاف مختلف مقدمات قائم ہیں جبکہ پاکستان میں انکی تنظیم کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔ اس تمام صورتحال کے باوجود کریمہ بلوچ اپنے تنظیمی کام کیسے سرانجام دے رہی ہیں؟ سنیے بی بی سی اردو کی نامہ نگار شمائلہ خان کے ساتھ ان کی گفتگو
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.bbcurdu.com
