جمرات 19 نومبر کا سامیعن کی کالز پر مبنی پروگرام ٌ آپ کی بات
Nov 23, 2015, 11:32 AM
Share
Subscribe
ہمارے سننے والوں کی کالز پر مبنی ، بی بی سی کا ہفتہ وار پروگرام ” آپ کی باتٌ صبا رحمت کے ساتھ
بات سیاست کی ہو ، یا پھر کوئی اجتماعی مسئلہ ہو ۔آپ اپنی رائے ہمیں ، ہمارے ٹول فری نمبر پر ریکارڈ کروا سکتے ہیں ۔۔
نمبر ہے ۔ 22275 0800 موبائیل سے کال مفت نہیں ہوگی ۔
اور پاکستان سے باہر رہنے والے ہمیں اس نمبر پر فون کر سکتے ہیں: 0092512611139 (یہ نمبر ٹول فری نہیں ہے
