گرلز ایٹ ڈھاباز

Nov 26, 2015, 12:26 PM

Subscribe

پاکستانی معاشرے میں لڑکیوں اور خواتین کا گلی محلوں میں کھیلنا یا ڈھابوں جیسی عوامی مقامات پہ بیٹھنے کو نامناسب سمھجاجاتا ہے۔اسی لیےاکثر اِن مقامات پر خواتین نظر نہیں آتیں۔کراچی سے چند نوجوان لڑکیوں نے اس کے خلاف „گرلز ایٹ ڈھاباز„ کے نام سےسوشل میڈیاپرایک مہم شروع کی ہے جو کافی مقبولیت اختیار کرگئی ہے۔ یہ مہم کیا ہے اور کیسے شروع ہوئی۔ جانتے ہیں کراچی سے شمائلہ خان کی رپورٹ میں۔

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ

www.bbcurdu.com