’پچاس برس کی مشقت لیکن مشکلات جوں کی توں‘

Nov 26, 2015, 03:59 PM

Subscribe

پاکستان میں اس برس کپاس کی پیداوار توقع سے کم ہوئی نہیں ہوئی۔ فصل بہتر نہ ہونے سے کسانوں اور ملکی معیشت پر تو جو منفی اثرات مرتب ہوں گے وہ اپنی جگہ۔ فصل ٹھیک نہ ہونے سے سب سے زیادہ مشکل میں پاکستان کی پانچ لاکھ خواتین ہیں جن کا روزگار کپاس کی چنائی سے وابستہ ہے۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ

www.bbcurdu.com