ہمسائے قریب آئے، اگر مگر قائم رہی
Dec 09, 2015, 05:59 PM
Share
Subscribe
اسلام آباد کی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان نے تجویز دی ہے کہ قیامِ امن کے سلسلے میں تواتر برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ طور پر ایسے عناصر کی نشاندہی کی جائے جو امن کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہے ہیں۔ دو روزہ کانفرنس نے پاکستان کو دو اہم ہمسایوں کے ساتھ تعلقات دوبارہ خوشگوار کرنے کا موقع دیا البتہ فریقین کا روایتی اگر مگر برقرار رہی۔ اسلام آباد سے ظہیرالدین بابر کی رپورٹ۔۔۔
