’باغیوں کی شام‘

Dec 14, 2015, 04:44 PM

Subscribe

صوفیا کی دھرتی کہلانے والا صوبہ سندھ میں شاعر اور فنکار آج بھی قصبوں دیہاتوں میں اپنے فن کے ذریعے امن اور دھرتی سے پیار کا پیغام پھیلاتے ہیں۔ حیدرآباد میں صوفیوں کی ایک محفل میں کچھ مزاحمتی اور انقلابی شاعروں سے بات چیت پر مبنی ْبی بی سی کے نامہ نگار شاہ زیب جیلانی کی رپورٹ

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ

www.bbcurdu.com