پاکستان کا گاسپل میوزک ہیلالویا بینڈ

Dec 25, 2015, 04:01 PM

’ہیلالویا‘ ۔یعنی ’خدا کی حمد ہو‘ پاکستان سے ابھرنے والا ایک ایسا میوزک بینڈ ہے جس نے پاکستان میں گاسپیل میوزک بنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ بینڈ کے گروپ لیڈر اینتھنی سشیل شاہ کہتے ہیں کہ موسیقی ان کے لیے عبادت کا درجہ رکھتی ہے لیکن ساتھ ہی وہ پاکستان میں بسنے والے مسیحی افراد کے بیرون ملک تاثر کو بھی بہتر کرنا چاہتے ہیں ۔ نامہ نگار نخبت ملک کی رپورٹ

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ

www.bbcurdu.com