’ہم دشمنوں سے ڈرتے نہیں مگر ہمیں ہمارے ساتھیوں کے خون کا حساب دیا جائے۔’

Jan 25, 2016, 03:45 PM

Subscribe

گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے کے بعد آج باچا خان یونیورسٹی کو سٹاف کے لیے جب کھولا گیا تو طالب علموں نے یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ سیکورٹی انتظامات کو بہتر بنایا جائے۔ احتجاج کے بعد یونیورسٹی میں تدریسی عمل کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ہماری نامہ نگار ارم عباسی نے چارسدە کا دورە کیا اور حملے میں متاثر ہونے والے طالب علموں سے بات کی۔

مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ

www.bbcurdu.com