سنیے سنیچر 26 مارچ کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Mar 26, 2016, 03:41 PM

Subscribe

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں جان ابراہم کی فلم راکی ہینڈسم پر بات کے علاوہ، ہولی کا ذکر اور بیڈمین گلشن گروور کا پیغام۔ اس کے علاوہ رنویر سنگھ، رنبیر کپور اور دیپکا پاڈوکون کی باتیں اور اداکارہ کنگنا راناوت پر خصوصی پیشکش۔