سنیے 02 اپریل کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Apr 02, 2016, 03:05 PM

Subscribe

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں بپاشا باسو کی شادی کی تیاریاں، ارجن کپور کا ’کی اینڈ کا‘ سے سبق، فواد خان کی اپنے کردار پر وضاحت اور سنجے لیلا بھنسالی کی وضاحت کہ وہ ایوارڈز کے لیے فلم نہیں بناتے۔ اس کے علاوہ فلم ’کی اینڈ کا‘ کا تجزیہ بھی شامل ہے۔