سنیے 09 اپریل کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Apr 09, 2016, 04:37 PM

Subscribe

سلمان خان خاصے بے باک ہیں اسی لیے انھیں بالی وڈ کا دبنگ بھی کہا جاتا ہے اور دریا دلی کے لیے انھیں رابن ہڈ کا خطاب بھی دیا جاتا ہے لیکن لگتا ہے کہ اب انھیں ایک نیا نام ملنے والا ہے اور وہ ہے ’لو گرو۔