سنیے 23 اپریل کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Apr 23, 2016, 04:06 PM

Subscribe

اس بار بالی وڈ راؤنڈ اپ میں باتین کنگ خان کی فلم ’دل والے‘ اور رنبیر کپور کی فلم ’بامبے ویلویٹ‘ کی باتیں جنھیں بدترین فلم کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔