جمعہ 29 اپریل کا کھیل کے میدان سے
Apr 29, 2016, 04:19 PM
Share
Subscribe
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین یونس خان کی اپنے رویے پر مانگی گئی معافی قبول کرلی ہے اور انھیں پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
