سنیے 30 اپریل کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
Apr 30, 2016, 04:08 PM
Share
Subscribe
بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ انڈیا میں لوگ ڈیٹ کا مطلب ہی نہیں سمجھتے۔ ابھیشیک بچن رول ملنے پر نروس کیوں اور ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے گھر اور پیشے میں توازن کیسے رکھتی ہیں؟ اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم باغی کے علاوہ اداکارہ موسمی چیٹرجی کی باتیں شامل ہیں۔
