جمعہ 06 مئی کا کھیل کے میدان سے

May 06, 2016, 05:33 PM
Subscribe

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر کرکٹ کی بین الاقوامی دنیا میں یہ کہہ لیں کہ گھاٹ گھاٹ کا پانی پی چکے ہیں۔