سنیے 14 مئی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ
May 14, 2016, 04:05 PM
Share
Subscribe
بالی وڈ راؤنڈ اپ میں پیش ہیں سلمان کی شادی پر قیاس آرائیاں، فلم اظہر کی ریلیز پر فلم ناقد اور ناظرین کے تاثرات اور مادھوری دیکشت پر خصوصی پیشکش کے علاوہ اکشے کمار کی رتک اور کنگنا معاملے پر وضاحت، ابھیشیک کا خود پر ہنسنا اور میکا سنگھ کی باتیں۔
