سنیے 21 مئی کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

May 21, 2016, 04:03 PM

Subscribe

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے کہ رنبیر کپور کسے دل دے بیٹھے اور اظہر کے لیے عمران ہاشمی کو سب سے زیادہ کس نے سراہا؟ اس کے علاوہ اکشے کمار کو کیوں معافی مانگنی پڑی اور ادکارہ زرین خان کسی سے نہیں ڈرتیں