سنیے 25 جون کا بالی وڈ راؤنڈ اپ

Jun 25, 2016, 04:04 PM

Subscribe

بالی وڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کے فین ہیں اور وہ ان کے بعد ہی شادی کریں گے۔ جبکہ سلمان خان کے بھائی ارباز خان کا کہنا ہے کہ سلمان فیصلہ کریں گے کہ انھیں معافی طلب کرنی چاہیے یا نہیں۔